خانه وحی پر آگ (تاریخ اسلام کا حیرت انگیز سوال)افسانہ یا حقیقت
35 بازدید
محل نشر: المنتظر
نقش: مترجم
سال نشر: 00/0/0
وضعیت چاپ : چاپ شده
نحوه تهیه : فردی
زبان : فارسی
حال ہی میں اسلام کی صحیح تاریخ سے نابلد شخص نے سیستان اور بلوچیستان کے علاقہ میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ ) کی دختر گرامی سے متعلق ایک مقالہ لکھا اور اس کا نام رکھا ”فاطمہ زہرا (علیھا السلام) کی شہادت کا افسانہ“۔ اس مقالہ میں جناب فاطمہ زہرا (س) کے فضائل و مناقب لکھنے کے بعد اس نے کوشش کی ہے کہ آپ کی شہادت اور آپ کے ساتھ جو بے حرمتی کی گئی اس سے انکار کرے اور دیگر بعض لوگ اپنی تقریروں میں اس بات کی تاکید کرتے ہیں۔